پرومولین، دو پلانٹ گروتھ پروموٹر کا مرکب ھے جبریلک ایسڈ جو خلیات اضافہ اور طوالت کے لیے ذمه دار ھوتے ھے ، اور 6 بینزائل ایڈینائن میں (6- بی اے ) جو خلیات کی تقسیم میں مدد کرتا هے ۔ یه سبھی اثرات صرف پودے کے ٹشوز میں ھی ھوتے ھیں اور یه صرف پھلوں کی ابتدائی نشو و نما کے دوران ھی ھوتے ھیں۔ نتیجه کار زیادہ خلیات اور بڑی خلیات والے ايك بڑے پھل کی کاشت ھوتی ھے۔

اس کے علاوہ جبریلنس، پھلوں کے رسٹ کو کم کرنے اور مکمل فروٹ فنش میں بھتری کرنے میں مددگار ہیں، جو کسی بھی پھل کو زیادہ پرکشش اور فروخت کے لائق بناتے هیں، جس کے نتیجه کار زیادہ آر او آئی ھوتی ھے۔

پرومولین فائدے

Promalin Benefits Image

سائز میں اضافه پرومولین سیب کے پھیلاؤ اور دائرہ (ایل ڈی) تناسب کو بہتر بناتا ھے۔

Promalin Benefits Image

پھل کی شکل - نوعیت (شیپ) : پرومولین پھل کی وسعت اور زیادہ اھم کیلکس لوبس کی نشو و نما کے ذریعہ سے پھل کی شکل و نوعیت میں بھتری کرتا ہے۔

Promalin Benefits Image

برانچنگ کو فروغ دینا : پرومولین لیٹرل بڈ بریک اینڈ شوٹ گروتھ میں اضافہ کرتا ھے، شاخ کے زاویوں میں اصلاح کرتا ہے، اور شروعاتی فصلوں کے لیے بھتر ٹری فریم ورک فراهم کرتا ہے۔

Promalin Benefits Image Promalin Benefits Image

پرومولین: اهم خصوصیات

سُمیٹومو انڈیا کی پیشکش ایک حقیقی پروڈکٹ

آئی بی – بھارت سرکار سی سے منظور شدہ پروڈکٹ

تحفظ کی خاصیت سمیت يونك پيك

بهتر معیار والے سیب کے لیے خاص ٹول

پرومولین استعمال کا وقت

ریڈ اور رائل ڈلیشیس اقسام سمیت بیشتر هندوستانی سیب کی قسم کو دلکش و دلفریب نوعیت (Typiness) کی بنیاد پر چنا جاتا ھے، جو كه معيار كا ايك اهم اشاریه ھے۔ صارفین کی ترجیح یہ طے کرتی هے که پروڈکٹ جتنا زیادہ لمبے اور پنج مکه معیار کا رائل ڈلیشیس ھوتا ھے ، وہ پروڈکٹ اتنا هی بهتر هوگا۔

اس لیے مطلوبہ فائدہ حاصل کرنے کے لیے پرومولین کو سیب کے فل بلوم (پھول پوری طرح کهلا هوا حالت میں استعمال کریں

Promalin Benefits Image

مقدار:

پرومولین 1.25 ملی لیٹر فی 1 لیٹر پانی کے ساتھ استعمال کریں

دستیاب پیک سائز - 1 لیٹر ، 500 ملی لیٹر

نوٹ: پرومولین کی تجویز کرده مقدار 1680 - 840 ملی لیٹر فی ھیکٹیر 1000 لیٹر پانی میں سفارش کی گئی . ھے

تنبيه: في 1 لیٹر پانی میں 125 ملی لیٹر کی صلاح، کسان کی کھیتوں پر ھمارے ذریعه کیے گئے داخلی ٹرائل پر مبنی ھے۔

پرومولین سیفٹی فیچرس

سیب کاشت کاروں کو آریجنل پرومولین کی فراہمی یقینی کرنے کے لیے اب آریجنل پرومولین کی دو طریقوں سے جانچ کی جا سکتی ھے۔

Promalin Benefits Image

ٹیمپرڈ پروف کیپ آریجنل پرومولين يونك ٹیمپرڈ پروف کیپ کے ساتھ آتا ھے، جسے ايك بار توڑنے کے بعد دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ اس طرح آپ نقلی پروڈکٹ سے بچ سکتے ھیں

هولوگرام پٹی پرومولین کی بوتل میں لیبل کے نیچے ايك کوڈڈ یونیگرام اسٹرپ ھوتی ھے ، جسے صرف اسپیشلائزڈ لنس کے ذریعه هی پڑھا جا سکتا ھے جو سبھی اھم دکانوں پر دستیاب ھیں

احتیاط:

  • زیادہ اچھے اثر کے لیے، پوری طرح سے اسپرے کوریج کیا جانا چاہیے۔ پودے کے سبھی حصوں پر اسپرے کیا جانا چاهیے ورنه مطلوبه نتائج حاصل نهیں هوں گے
  • بهتر نتائج کے لیے ، پانی ph7 کے آس پاس اور 8.5 سے همیشه نیچے رکھیں
  • موافقت: پرومولین کو کسی بھی دیگر کیمیکل مثلا - جراثیم کش، پھپھوند کش یا پی جی آر کے ساتھ نہ ملائیں

پرومولین کے نتائج

Promalin Results in apple
Promalin Results in apple
Promalin Results in apple
Promalin Results in apple

Fruit size and shape with Promalin
Fruit size and shape with Promalin
Fruit size and shape with Promalin
Fruit size and shape with Promalin

کسانوں کی رائے

براہ کرم نیچے دیئے گئے تفصیلات شیئر کریں۔*

*Your privacy is important to us. We will never share your information

Safety Tips: Safety Tip

***The information provided on this website is for reference only. Always refer to the product label and the leaflet for full description and instructions for use.

 

Promalin, Sumitomo Promalin, Apple Farming, seb ki kheti,ingredient in Promalin, promalin content, promalin technical, promalin salt, GA, 6BA, Promalin Mode of action, promalin kaise kaam karta hai, ideal spraying conditions, temperature, Promalin application time, weather, spray, color, flesh firmness, storageability, and flavor, alternate bearing, thinning, flowering, russet, prevent russetting, quality, apple weight, apple size, apple shape, application method, equipment, droplet, spray machine, water, adjuvant, sticker, pH,windy, dry, high temperatures, Original promalin, valent promalin, Promalin benefits, promalin in India, sumitomo promalin, promalin dosage per litre, sumitomo promalin price in india, pgr for apple, promalin dose, promalin plant growth regulator, promalin sumitomo, promalin uses, sumitomo promalin price, promalin valent, promalin for agriculture, where to buy promalin, promalin valent USA, perlan, applin, promalin product label, promalin composition, promalin price in India, promalin side effects, promalin drug, promalin pack size, promalin kaun se pack size mein hai, promalin application, original promalin ko kaise pehchaane, original promalin ki pehchaan, promalin Indiamart, Domalin, benefits of pgr, promalin ke faayede, promalin ke kya faayde hain, what are the benefits of promalin, what is promalin, we change the game, How promalin works, how to check original promalin, apple bloom, how applin is different from pgr, सेब फल, प्रोमेलिन, प्रोमेलिन के फ़ायदे, प्रोमेलिन के इस्तेमाल का समय, Promalin features, Promalin dosage, Promalin cost, is promalin available in india, promalin india, promalin label, promalin gibberellic acid, weather condition for promalin, promalin spray, promalin color, apple storageability, apple alternate bearing, apple thinning, apple russet, prevent russeting, apple quality, promalin application method, promalin spray machine, promalin adjuvant, promalin pH, promalin high temperatures, promoline apple spray price, promalin price, promalin pgr, promalin pgr price, promalin apple spray, pgr spray for apple price, promoline apple spray price near shimla himachal pradesh, promalin pgr price in india, promalin pgr online buy, promoline pgr, pgr spray for apple, promalin amazon, sumitomo chemical promalin, perlan pgr price in india, pgr apple spray, perlan pgr, promaline, promalin apple spray price, promalin pgr for apple, promalin pgr price, ga4 7 6ba, promolin pgr, aplin pgr, promalin pgr online buy, buy promalin online, sumitomo chemical promalin, perlan pgr price, promalin valent biosciences, promiline
رابطہ کریں